344۔ گفتگو میں احتیاط

لَا تَقُلْ مَا لَا تَعْلَمُ، بَلْ لَا تَقُلْ كُلَّ مَا تَعْلَمُ (نہج البلاغہ حکمت ۳۸۲) جو نہیں جانتے اسے نہ کہو، بلکہ جو جانتے ہو وہ بھی سب کا سب نہ کہو۔ اس مقام پر امیرالمومنینؑ نے انسان کی عزت و وقار اور دوسرے کے ساتھ تعظیم و تکریم سے زندگی گزارنے کے دو اہم … 344۔ گفتگو میں احتیاط پڑھنا جاری رکھیں